متعدد قصاب زائد نرخوں پر گوشت فروخت کر رہے

متعدد قصاب زائد نرخوں پر  گوشت فروخت کر رہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) انتظامیہ کی جانب سے گوشت کی سرکاری قیمت مقرر کرنے کے باوجود متعدد قصاب زائد نرخوں میں فروخت کر رہے ہیں۔۔۔

جبکہ عید گاہ روڈ اعظم مارکیٹ کی دکان پر واقع قصاب سرکاری قیمت سے بھی نصف قیمت 600روپے فی کلو پر گوشت فروخت کررہے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ چھ سو روپے فی کلو گوشت فروخت کرنے والے کاکیا گوشت غیر معیاری ہے جو سستا فروخت کررہے ہیں اگر درست ہے تو دوسرے قصابوں کو کم ازکم سرکاری نرخ پربیچنے کا پابند بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں