محلے دار خاتون کو گھر کے سامنے پکڑ کر زدوکوب

محلے دار خاتون کو گھر کے  سامنے پکڑ کر زدوکوب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پر تشدد واقعات کے دوران کوٹ کالا میں پرانی رنجش پر احسان وغیرہ نے اپنی محلے دار نذیراں بی بی کو گھر کے سامنے پکڑ کر زدوکوب کرتے ہوئے ہراساں کیا۔۔۔

چک 6ایم ایل میں بد معاشی سے منع کرنے پر آصف وغیرہ چار افرد جن میں دو خوتین بھی شامل تھیں نے ریاض کی بیوی سمیرا اور بچوں کو گھر میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،جناح آبادی 46شمالی کی نسیم بی بی کو گھر کے باہر سرعام نشہ کرنے پر منع کرنے پر سوٹے مار کر مضروب کر دیا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں