خواجہ اویس کی وفات پر پی ایم اے اور پی ایچ اے سرگودھا کا تعزیتی اجلاس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابقہ پی ایم او ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا ڈاکٹر خواجہ فرحت اقبال کے بیٹے خواجہ اویس کی وفات پر پی ایم اے سرگودھا اور پی ایچ اے سرگودھا کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ منعقد ہوا۔۔۔
جس میں مرحوم ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور لواحقین کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی گئی۔ اجلاس میں ڈاکٹر غلام حسین فیضی’ ڈاکٹر فواد حسین’ ڈاکٹر محمد آصف چوہدری’ ڈاکٹر عرفان فرید’ ڈاکٹر اقبال بھلوانہ ’ ڈاکٹر ظفر حیات میکن’ ڈاکٹر عابد خان’ ڈاکٹر کیپٹن عمر حیات بچہ سمیت دیگر ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔