فتنہ الخوا ر ج اور افغا ن طالبا ن کا دہشت گر د ی مشن منطقی ا نجام کو پہنچے گا ، آصف وہرہ

فتنہ الخوا ر ج اور افغا ن طالبا ن کا دہشت گر  د ی مشن منطقی ا نجام کو پہنچے گا ، آصف وہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر پاکستا ن الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ آ پر یشن ضر ب اللحق کامیابی سے جا ر ی ہے۔۔۔

 500سے زیادہ خوار ج ا س آ پر یشن کے نتیجے میں جہنم وا صل ہو ئے ہیں فتنہ الخوا ر ج اور افغا ن طالبا ن کا دہشت گر د ی مشن اب ا پنے منطقی ا نجام کو پہنچے گا ا فوا ج پا کستا ن حکو مت اور عوا م ا سوقت متحد ہیں دہشت گر د بہت جلد عبرتناک شکست کے بعد اپنے ا نجام کو پہنچیں گے ا سوقت حکو مت کی جا نب سے بہترین حکمت عملی کا مظا ہر ہ ہور ہا ہے۔ ا پو زیشن بھی موجو د ہ حا لا ت میں ملک وقو م کے مفادات کو مد نظر رکھے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں