جنازہ گاہ سے چور رات کوٹونٹیاں ، واٹر پمپ، بلب

 جنازہ گاہ سے چور رات  کوٹونٹیاں ، واٹر پمپ، بلب

شاہ پور صدر (نامہ نگار ) شاہ پور شہر کے معروف بزرگ حضرت شاہ شمس شیرازی کے دربار سے ملحق جنازہ گاہ سے نامعلوم چور رات کے وقت ٹونٹیاں ، واٹر پمپ، بلب اور دیگر سامان مالیتی تیئس ہزار روپے چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ شاہ پور سٹی نے حاجی مختار احمد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔

شاہ پور شہر کے معروف بزرگ حضرت شاہ شمس شیرازی کے دربار سے ملحق جنازہ گاہ سے نامعلوم چور رات کے وقت ٹونٹیاں ، واٹر پمپ، بلب اور دیگر سامان مالیتی تیئس ہزار روپے چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ شاہ پور سٹی نے حاجی مختار احمد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں