یوم حضرت علی کے سلسلے میں تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ

یوم حضرت علی کے سلسلے میں تیاریوں  اور سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ

خوشاب(نمائندہ دنیا)یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر ضلعی انتظامیہ و پولیس کی جانب سے کئے گئے سکیورٹی و انتظامی امور کا جائزہ اہم اجلاس ڈی سی آفس کے کانفرنس ہال میں ڈپٹی کمشنر جہانزیب حسین لابر کی زیر صدارتر منعقد ہوا۔۔۔

 اجلاس کے دوران یوم حضرت علی کے سلسلے میں تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ دی گئی ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ محکمے اپنا میکرو پلان ترتیب دیں تمام محکموں بخوبی آگاہ ہیں صفائی کے خاص انتظامات کیے جائیں اور واپڈا لوڈشیڈنگ کا شیڈول کو ریویو کر لیں یوم حضرت عمر رضی اﷲ تعالی عنہ کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں