اسسٹنٹ کمشنر بھلوال کا سہولت بازار کا دورہ
بھلوال(نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر بھلوال کا دورہ سہولت بازاراسسٹنٹ کمشنر بھلوال مدثر ممتاز ہرل نے رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے سہولت بازار کا دورہ کیا۔
انہوں نے اشیائے خوردونوش کی دستیابی، سرکاری نرخوں پر فروخت، معیار اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور سٹال ہولڈرز کو ہدایت کی کہ نرخوں اور کوالٹی میں کسی خلاف ورزی کی اجازت نہیں ہوگی۔انہوں نے خریداروں سے بات چیت کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو پرائس کنٹرول مزید مؤثر بنانے اور گرانفروشی کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایات جاری کیں۔، اور کہا کہ رمضان میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح