دو افراد سے پسٹل ،540گرام چرس اور 20لٹر شراب بر آمد
خوشاب(نمائندہ دنیا)خوشاب پولیس نے ناجائز اسلحہ اور منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران تین اور افراد کو قانون کی گرفت میں لے لیا۔۔۔
ملزمان کے قبضہ سے نائن ایم ایم پسٹل بمعہ دو کارتوس،540گرام چرس اور 20لٹر شراب بر آمد کر لیا، تینوں ملزمان کی خلاف ناجائز اسلحہ، نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔