سبزیوں و پھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ

سبزیوں و پھلوں کی  نیلامی کے عمل کا جائزہ

کندیاں (نمائندہ دنیا)رمضان المبارک کے موقع منڈیوں میں سبزیوں اور پھلوں کی بولی کے عمل کی مانیٹرنگ کا سلسلہ جاری اسسٹنٹ کمشنر پپلاں محمد ظفراقبال نے علی الصبح فروٹ اور سبزی منڈی پپلاں کا اچانک دورہ کیا اورسبزیوں و پھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔

انھوں نے اپنی نگرانی میں پھلوں اور سبزیوں کے مختلف آئٹمز کی بولی بھی کرائی تاکہ سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق مارکیٹ میں ان کی فروخت کو یقینی بنایا جاسکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں