غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والا ملزم گرفتار

غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والا ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) خاتون سے چھیڑ چھاڑ اور غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کا پیچھا کیا گیا تو قاضی ٹاؤن ریلوے لائن کراسنگ پرمرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔

خاتون سے چھیڑ چھاڑ اور غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کا پیچھا کیا گیا تو قاضی ٹاؤن ریلوے لائن کراسنگ پرمرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں