غیر قانونی ا بندوق 12 بور برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پولیس کی کاروائی، غیر قانونی اسلحہ بندوق 12 بور برآمد کر لی ا، بتایا جاتا ہے کہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نوید کو گرفتارکر لیا قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ بندوق 12 بور برآمد ہوا ۔جس پر اس کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
پولیس کی کاروائی، غیر قانونی اسلحہ بندوق 12 بور برآمد کر لی ا، بتایا جاتا ہے کہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نوید کو گرفتارکر لیا قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ بندوق 12 بور برآمد ہوا ۔جس پر اس کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔