بجلی کے فسکڈ چا ر جز میں اضافے سے مہنگا ئی مز ید بڑھے گی ،شیخ آصف وہرہ

بجلی کے فسکڈ چا ر جز میں اضافے سے  مہنگا ئی مز ید بڑھے گی ،شیخ آصف وہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایش شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ بجلی کے فسکڈ چا ر جز میں اضافے سے مہنگا ئی مز ید بڑھے گی۔

 پہلے ہی لو گ مہنگا ئی کے بو جھ تلے د ے ہو ئے ہیں سنگل اور تھری فیس میٹر ر کھنے وا لے گھریلو صارفین پر منظور شد ہ لو ڈ کے مطا بق فکسڈ چا ر جز کا نفاذ نا قابل قبو ل ہے حکو متی فور ی طور پر ا س فیصلے کو وا پس لے کیونکہ پا کستا ن میں ا س وقت بجلی خطے کے د یگر ممالک سے ز یا د ہ مہنگی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں