گلف ممالک کے د ر میا ن کشید گی کا پھیلا ؤ پورے خطے کیلئے خطرنا ک،قاری عبد الوحید

 گلف ممالک کے د ر میا ن کشید گی  کا پھیلا ؤ پورے خطے کیلئے  خطرنا ک،قاری عبد الوحید

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نائب امیر تحفظ ختم نبوت قاری عبد الوحید نے کہا ہے کہ نے ایر ا نی سپریم لیڈر ا یت اﷲ سید علی حسینی خامنا ئی ای کی شہا د ت پر افسوس کر تے ہو ئے کہا کہ اسلامی جمہور یہ ا یر ا ن کے سپریم لیڈر کی شہا د ت پوری د نیا میں صد مے کا با عث بنی ہے۔

 اسرائیل اور ا مریکا کی یہ دہشتگر د ی نا قابل معافی ہے جنگ کے نتیجہ میں قیمتی انسا نی جا نو ں کا ضیا ع خطے میں ا من سلامتی کیلئے بڑا خطر ہ بنے گا جنگ مسائل کا حل نہیں فریقین کو سفارتی راستہ اختیا ر کر نا ہو گا ۔ایر ا ن اسرائیل اور گلف ممالک کے د ر میا ن کشید گی کا پھیلا ؤ پورے خطے اور عالمی کیلئے خطرنا ک ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں