خطے کو جنگی صورتحا ل سے نکا لنے کیلئے مو ثر سفارتکا ر ی کی ضرورت ،حمزہ خالد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنماء چوہدری حمزہ خالد نے کہا ہے کہ ایر ا ن ا مریکا کشید گی کے ْخاتمہ اور خطے کو جنگی صورتحا ل سے نکا لنے کیلئے مو ثر سفارتکا ر ی کی انتہا ئی ضرورت ہے۔
سفارتکار ی کے ذریعے ہی خطے کو جنگی صورتحا ل سے نکا لا جاسکتا ہے انہوں نے مز ید کہا کہ آ پر یشن غصب ا لحق ہر حوا لہ سے کامیا ب جا ر ہا ہے ملک میں قیام امن کیلئے ہما ری سیکورٹی فورسز کی قر با نیاں خراج تحسین کی مستحق ہیں ا س وقت ا فغا ن طالبا ن کے ذریعے ہونے وا لی دہشت گر د ی کے نا سور کو جڑ سے ا کھا ڑ نا پور ی قو م کی خوا ہش ہے جس کیلئے ہما ر ی سیکورٹی فور سز قر با نیاں د ے رہی ہے اور کا میا ب آ پر یشن کر ر ہی ہیں۔