محاذ آ ر ا ئی پر حکو مت پا کستا ن کا مصالحتی کر د ار خوش آ ئند ،مرزا محمد الیاس

 محاذ آ ر ا ئی پر حکو مت پا کستا ن کا  مصالحتی کر د ار خوش آ ئند ،مرزا محمد الیاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ڈپٹی میئر مرزا محمد الیاس نے کہا ہے کہ ا یر ا ن اسرائیلی حملوں اور د یگر ممالک کے د ر میان محاذ آ ر ا ئی پر حکو مت پا کستا ن کا مصا لحتی کر د ار خوش آ ئند ہے دہشتگر دی کے نا سور کو جڑسے ا کھا ڑ نے کیلئے افوا ج پا کستا ن عوا م اور حکو مت ایک پیج پر ہیں و ہ وقت دور نہیں جب دہشتگر د ی کا مکمل طور پر خاتمہ یقینی ہو گا ۔

 حکو مت پا کستا ن فر یقین کو مذا کرا ت کی میز پر لا نے کیلئے متحر ک ہے بلاشبہ موجودہ حکو مت عالمی سطح پر ایک ا چھی رپیو ٹ ر ھکتی ہے اورایر ا ن سمیت مختلف ممالک کے د ر میا ن بڑ ی جنگ کو ر و کنے کیلئے اپنا بھرپور کر دا ر ادا کر ر ہی ہے ،انہوں نے کہا کہ امریکا ا سرائیل اور ا نڈ یا گٹھ جو ڑ عالمی ا من کیلئے بہت بڑا خطر ہ بن چکا ہے پاکستا ن میں دہشت گر د ی کے طعنے با نے انڈ یا اور افغانستا ن سے ملتے جلتے ہیں ہما ر ی افوا ج دہشت گر د ی کے ناسور کو جڑ سے ا کھاڑ نے کیلئے تاریخ ساز قر با نیاں دے ر ہی ہے ا فوا ج پاکستا ن کی شہادتوں کی تاریخ ر و ز روشن کی طرح عیاں ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں