زمین کے تنازعہ پر تصادم ،ایک شخص جاں بحق

 زمین کے تنازعہ پر تصادم ،ایک شخص جاں بحق

زمین کے تنازعہ پر تصادم ،ایک شخص جاں بحق دونوں طرفین متعدد افراد کے سر پھٹ گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا

میانوالی (نامہ نگار)گزشتہ روز پپلاں کے علاقے موسی\' والی میں زمین کے تنازعہ پر ھونے والی لڑائی جس میں دونوں طرفین متعدد افراد کے سر پھٹ گئے تھے ان زخمیوں میں سے ایک اقبال آہیر ہوسپٹلمیں زخموں کی تاب نہ لا کر وفات پا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا تھا اقبال۔کی وفات پر اقدام قتل کی دفعہ بھی ڈالی جائے گی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں