ماں اوربیٹے اغوا

ماں اوربیٹے اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نامعلوم افراد نے خاتون اور اسکے دو بیٹوں کو اغواء کر لیا ، مسماۃ(ث) اپنے دو نو عمر بیٹوں محمد سمیع اﷲ اور محمد مطیع اﷲ کے ہمراہ اپنے بھائی سے مل کر واپس گھر کی طرف روانہ ہوئی مگر راستے میں ہی غائب ہوگئے۔

 نامعلوم افراد نے خاتون اور اسکے دو بیٹوں کو اغواء کر لیا ، مسماۃ(ث) اپنے دو نو عمر بیٹوں محمد سمیع اﷲ اور محمد مطیع اﷲ کے ہمراہ اپنے بھائی سے مل کر واپس گھر کی طرف روانہ ہوئی مگر راستے میں ہی غائب ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں