غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )107جنوبی ،رتہ پور ریحان، گل والا سمیت مختلف علاقوں میں کاروائیاں کر کے عثمان خان، سلیم خان، کریم خان، حلیم خان،قدرت اﷲ،محمد یونس خان وغیرہ مزید 14غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔
107جنوبی ،رتہ پور ریحان، گل والا سمیت مختلف علاقوں میں کاروائیاں کر کے عثمان خان، سلیم خان، کریم خان، حلیم خان،قدرت اﷲ،محمد یونس خان وغیرہ مزید 14غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔