پچاس کے وی کا ٹرانسفارمر چوری اتار لیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چوری کی مختلف وارداتوں کے دوران محلہ حسین آباد سے ٹرانسفارمر عبدالباسط کے گھر سے قیمتی سامان ،محمد بلال ،نعیم اختر، محمد ایوب کی دوکانوں سے لاکھوں روپے کی نقدی و موبائلزلے گئے۔
`چوری کی مختلف وارداتوں کے دوران محلہ حسین آباد سے ٹرانسفارمر عبدالباسط کے گھر سے قیمتی سامان ،محمد بلال ،نعیم اختر، محمد ایوب کی دوکانوں سے لاکھوں روپے کی نقدی و موبائلزلے گئے۔