لڑکی سے کئی ماہ تک زیادتی

 لڑکی سے کئی ماہ تک زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر اوباش رشتہ دار نے دھوکہ دہی کے ذریعے خاوند سے طلاق دلوا کر دوشیزہ کو غیر قانونی طور پر اپنے پاس رکھ کر اسے کئی ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناڈالا ، موقع پا کر ملزم کے چنگل سے فرار ہو کر متاثرہ لڑکی تھانے پہنچ گئی ۔

رپورٹر اوباش رشتہ دار نے دھوکہ دہی کے ذریعے خاوند سے طلاق دلوا کر دوشیزہ کو غیر قانونی طور پر اپنے پاس رکھ کر اسے کئی ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناڈالا ، موقع پا کر ملزم کے چنگل سے فرار ہو کر متاثرہ لڑکی تھانے پہنچ گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں