محفوظ معاشر ہ تشکیل د ینے کیلئے سب کو اپنا کر دار ادا کر نا ہو گا ،ارم حامد

محفوظ معاشر ہ تشکیل د ینے کیلئے سب  کو اپنا کر دار ادا کر نا ہو گا ،ارم حامد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایم این اے ارم حامد نے کہا ہے کہ خواتین کے عالمی کے حوا لہ سے اپنے پیغا م میں کہا کہ پاکستا ن کی ا کثر یتی آ با د ی خواتین کے لیے محفوظ معاشر ہ تشکیل د ینے کیلئے سب کو اپنا کر دار ادا کر نا ہو گا خواتین کی مضبوطی کیلئے ا ن کا معاشی طور پر مستحکم ہو نا بہت ضرور ی ہے۔

بلاشبہ پا کستا ن میں خواتین صلا حیتوں کے حوا لہ سے مر دوں سے کسی صور ت بھی کم نہیں ،صنفی مسائل کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ انہیں اپنے صلا حیتوں کے اظہا ر کیلئے محفوظ مو اقعے فراہم کر نے کیلئے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں