پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں 55رو پے لیٹر اضافہ عوا م دشمن ، تسنیم ا حمد قریشی

پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں  میں 55رو پے لیٹر اضافہ  عوا م دشمن ، تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق و ز یرمملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی ضلعی صد ر ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ تحصیل صد ر سلانوا لی وسا بق ٹکٹ ہولڈر را ئے حسن رضا بھٹی ایڈوکیٹ سٹی سیکر ٹر ی اطلاعات شیخ کا مر ا ن شہزادنے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں 55رو پے فی لیٹر اضافے کے فیصلے کو عوا اور معیشت دشمن قرار د یتے ہو ئے ا س کی وا پسی کا مطالبہ کیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ رمضا ن کی مصنوعی مہنگا ئی کے بعد حکو مت کے ا س فیصلے سے عوا م مہنگائی کے حقیقی پہا ڑ تلے د ب گئے پٹرو ل بم کے بعد مہنگائی کا طوفا ن عوا م کی چیخیں نکلوا ر ہا ہے ۔پاکستا ن میں 30ما ر چ تک تو پٹرو لیم مصنوعات کا مطلوبہ ذخیر ہ موجو د تھا ا س سستے خر ید ے گئے پٹرول پر 55رو پے فی لیٹر ا ضافہ ظلم عظیم ہے جو ملک میں مہنگا ئی کا ایک خوفنا ک طوفا ن لا ئے گا پہلے ہی لو گ مہنگا ئی کے ہاتھوں بری طرح پریشان ہیں موجود ہ حکو مت کا یہ فیصلہ غیر حقیقی اور غیر سنجید ہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں