خاندانی رنجش پربھاوج صفیہ بی بی پر تشدد

خاندانی رنجش پربھاوج  صفیہ بی بی پر تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)46جنوبی میں خاندانی رنجش پر نواز اور اسکی بیوی شازیہ نے مہمان آئی نعیم بی بی اور اسکی بہن شمیم بی بی جبکہ پکھوال میں خاندانی رنجش پر لال خان نے اپنی بھاوج صفیہ بی بی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،142جنوبی میں تلخ کلامی پر نوید وغیرہ نے نبیل کو مار مار کر ادھ موا کر دیا۔

46جنوبی میں خاندانی رنجش پر نواز اور اسکی بیوی شازیہ نے مہمان آئی نعیم بی بی اور اسکی بہن شمیم بی بی جبکہ پکھوال میں خاندانی رنجش پر لال خان نے اپنی بھاوج صفیہ بی بی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،142جنوبی میں تلخ کلامی پر نوید وغیرہ نے نبیل کو مار مار کر ادھ موا کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں