لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری لکڑی چوری کاٹ کر لے گئے

 لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری لکڑی چوری کاٹ کر لے گئے

لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری لکڑی چوری کاٹ کر لے گئے گشت کے دوران کڑانہ راجباہ چیک کیا تو قیمتی درخت غائب پائے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مٹیلہ کے علاقے سے ملزمان لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری لکڑی چوری کاٹ کر لے گئے ، بتایاجاتا ہے کہ فاریسٹ ریجنر گل حسنین نے معمول کے گشت کے دوران کڑانہ راجباہ چیک کیا تو موقع سے تناور قیمتی درخت غائب پائے گئے ، اس حوالے سے ابتدائی چھان بین اور پوچھ گچھ میں پتہ چلا کہ درخت کی کٹائی میں 66جنوبی کے فیصل عباس اور اسکے ساتھی مبینہ طور پر ملوث ہے جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں