خاتون نے مذہب عیسائیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا

 خاتون نے مذہب عیسائیت سے  تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اسلامی تعلیمات سے متاثر ایک اور خاتون نے مذہب عیسائیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا۔

 مرکز اہلسنت جامع مسجد حامد علی شاہ کمپنی باغ میں امیر اہلسنت قاضی نگاہ مصطفی چشتی نے بشیر کالونی کی رہائشی خاتون مسرت بی بی کو کلمہ طیبہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کیا اور خاتون کے ایمان کی استقامت کیلئے دعا کروائی اور خاتون کا نیا اسلامی نام عائشہ رکھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں