جنرل ہولڈ اپ کے دوران 23 بلا نمبر موٹر سائیکل تھانہ جات میں بند
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں رات 9 بجے سے 11 بجے تک سنیپ چیکنگ جنرل ہولڈ اپ کے دوران 23 بلا نمبر موٹر سائیکل تھانہ جات میں بند کئے گئے اور ناکہ بندیوں پر مشکوک افراد کے کوائف کی چھان بین کے دوران ایک 7 اشتہاری اور 1عدالتی مفرور کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
سرگودھا پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں رات 9 بجے سے 11 بجے تک سنیپ چیکنگ جنرل ہولڈ اپ کے دوران 23 بلا نمبر موٹر سائیکل تھانہ جات میں بند کئے گئے اور ناکہ بندیوں پر مشکوک افراد کے کوائف کی چھان بین کے دوران ایک 7 اشتہاری اور 1عدالتی مفرور کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔