ستھرا پنجاب کوٹ چاندنہ کے ملازم کے خلاف ویڈیو وارل ہونے پر ڈی ایم ایم کا فوری ایکشن

ستھرا پنجاب کوٹ چاندنہ کے  ملازم کے خلاف ویڈیو وارل ہونے  پر ڈی ایم ایم کا فوری ایکشن

داؤدخیل نمائندہ دنیا ) سوشل میڈیا پر ستھرا پنجاب کوٹ چاندنہ کے ملازم کے خلاف ویڈیو وارل ہونے پر ڈی۔ایم۔ایم سید مرتضی بخاری کا فوری ایکشن۔

ہم سید مرتضی بخاری جوکہ ستھرا پنجاب میانوالی حکومت کی جانب سے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ منیجر میانوالی ہیں۔ اس احسن اقدام کو سراہتے ہیں سابقہ ناظم یو سی داؤدخیل غلام شبیر خان کی پریس سے بات چیت انھوں نے کہ کہ کل کوٹ چاندنہ یو۔سی میں ستھرا،پنجاب کے اصل ورکر کی جانب سے 12ہزار پر اپنا متبادل ورکر رکھ کر کام کرایا جا رہا تھا۔جب سوشل میڈیا پر جیسے ہی یہ خبر ویڈیو کے ساتھ وارل ہو تو بخاری صاحب نے فوری طور پر مانیٹرنگ منیجر عیسی خیل کو اسکے خلاف فوری ایکشن لیکر رپورٹ کرنے کا کہا۔جس پر ایکشن لیتے ہوئے اصل ملازم شفیق کو ملازمت سے برخاست کر کے اس کی جگہ پرکام کرنے والے راشد مسیح کو ملازمت دے دی۔ جو بہت ہی آچھا اقدام ہے۔جس پر سیاسی سماجی حلقوں نے بھی انکی اس کاوش کو سراہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں