داؤدخیل ٹھٹھی شریف پلانٹ میں ایک خاص افطار ڈنر کا اہتمام

داؤدخیل ٹھٹھی شریف پلانٹ میں  ایک خاص افطار ڈنر کا اہتمام

داؤدخیل(نماندہ دنیا )گزشتہ روز بیسٹ وے سیمنٹ کے داؤدخیل ٹھٹھی شریف پلانٹ میں ایک خاص افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر انتظامیہ، افسران اور کارکنان سب نے مل کر رمضان کی برکتوں سے بھرپور اس شام کا لطف اٹھایا۔اس سے قبل بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری نے مقامی علاقہ کے معززین کے اعزاز میں بھی افطار ڈنر دیا جس میں مقامی افراد اور ان کے بزنس پارٹنرز نے شرکت کی اور مقامی معززین کو افطار ڈنر دیا گیا بیسٹ وے سیمنٹ ہر سال ماہ رمضان میں مقامی علاقہ کے معززین کو افطار ڈنر دیتی ہے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں