زیادتی کی کوشش پر مقدمہ درج

 زیادتی کی کوشش پر مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 9سالہ بھتیجی سے زیادتی کی کوشش کرنے پر چچا کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

 موضع سگھریوالہ میں افضل نامی شخص نے اپنی بھتیجی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم شورواویلہ پر ملزم بھاگ نکلا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں