خاتون سمیت دو افراد اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مختلف واقعات کے دوران 24جنوبی سے نامعلوم افراد نے 38سالہ (ش)،پی اے ایف روڈ کی رہائشی 20سالہ (ز) کو ابرار وغیرہ دو افراد نے اغواء کر لیا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
مختلف واقعات کے دوران 24جنوبی سے نامعلوم افراد نے 38سالہ (ش)،پی اے ایف روڈ کی رہائشی 20سالہ (ز) کو ابرار وغیرہ دو افراد نے اغواء کر لیا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔