رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کا شکار

 رکشے میں سفر کرنے والا شہری  جیب تراشوں کا شکار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں النجف کالونی کے قریب رکشے میں سفر کرنے والے شہری کی جیب سے نامعلوم ملزمان نے دوران سفر مبینہ طور پر نقدی اور موبائل فون چوری کرلیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس کے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں