یوم پاکستان اتحادایمان اور نظم و ضبط کے جذبے کی عکاسی کرتا :میاں عبدالمنان

یوم پاکستان اتحادایمان اور نظم و ضبط کے  جذبے کی عکاسی کرتا :میاں عبدالمنان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابق رکن قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ کے مرکزی صدر میاں عبدالمنان نے کہاہے کہ۔۔۔

 یوم پاکستان اتحادایمان اور نظم و ضبط کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے - انہوں نے قیامِ پاکستان کے لیے بزرگوں کی جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کیااورکہا کہ1940 میں آج کے دن ہی برصغیر کے مسلمانوں نے ایک آزاد وطن کے قیام کی بنیاد رکھی تھی۔  قیام پاکستان کے بعد قوم نے بے شمار چیلنجز کا سامنا کیا لیکن محنت، صلاحیت اور باہمی تعاون سے مشکلات پر قابو پایا۔انہوں نے کہا کہ نئی نسل کو آ شنارکھناہے جو مستقبل کے معماراورقومی اثاثہ ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں