سکول کے تالے توڑ کر کمپیوٹرز بیٹریاں، نقدی، کیمرے چوری

 سکول کے تالے توڑ کر کمپیوٹرز بیٹریاں، نقدی، کیمرے چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکول کے تالے توڑ کر کمپیوٹرز، بیٹریاں، نقدی، کیمرے اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں قائم سکول سے رات کی تاریکی میں ملزمان تالے توڑ کر نقدی، کمپیوٹرز، کیمرے ، واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔  تاہم پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں