مارچ ہماری تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ،منزہ انور گوئیندی
سرگودھا(سٹاف )مارچ ہماری تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ لکھاری اور سماجی رہنما محترمہ منزہ انور گوئیندی نے کہا کہ قرار داد پاکستان محض الفاظ نہیں تھے بلکہ ایک قوم کے عزم ، قربانی اور جدو جہد کی بنیاد تھی۔ جس میں الگ وطن پاکستان کا تصور حقیقی معنوں میں ابھر کر سامنے آیا۔ تیس مارچ انیس سو چالیس کا دن ایک تاریخ ساز دن تھا جب ایک قوم نے اپنے تشخص ، وقار اور آزاد وطن کے خواب کو عملی شکل دینے کا عہد کیا تھا۔