ڈینگی کے خاتمہ کیلئے انسداد ڈینگی اقدامات کو یقینی بنائیں

ڈینگی کے خاتمہ کیلئے انسداد ڈینگی اقدامات کو یقینی بنائیں

لاروا ملنے کی صورت میں پرچے درج کروائے جائینگے ،سیکرٹری ڈی آر ٹی اے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے سرگودھانے ایک سرکلر کے ذریعے جنرل بس سٹینڈ انتظامیہ او رتاجروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈینگی کے خاتمہ کیلئے انسداد ڈینگی اقدامات کو یقینی بنائیں ۔پانی کھڑانہ ہونے دیں ۔مچھر مار سپرے کو یقینی بنائیں ۔انہوں نے واضح کیاکہ ڈینگی لاروا ملنے کی صورت میں ان کے خلاف پرچے درج کروائے جائیں گے اور ان کے احاطے سیل کر دیئے جائیں گے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں