عید کے تیسرے روز اکثر مقامات پر مارکیٹس بند رہیں

عید کے تیسرے روز اکثر مقامات پر مارکیٹس بند رہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) عید کے تیسرے روز شہر کے اکثر مقامات پر مین مارکیٹس بند رہیں’

 کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے کے باعث سڑکیں سنسان رہیں ،اندرون شہر مختلف مارکیٹوں میں دوکانیں کھولی گئیں تاہم خریدار نہ ہونے کے برابر تھے ، جبکہ آج منگل کے روز سے باقاعدہ طور پر کاروباری سرگرمیاں بحال ہونگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں