ا یند ھن ذخا ئر محدود توا نا ئی بحران شدت ا ختیا ر کر نے لگا ،شیخ آصف وہرہ

 ا یند ھن ذخا ئر محدود توا نا ئی بحران شدت  ا ختیا ر کر نے لگا ،شیخ آصف وہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ موجود ہ صورتحا ل میں ا یند ھن ذخا ئر محدود توا نا ئی بحران شدت ا ختیا ر کر نے لگا ہے۔

 توانا ئی بحرا ن سے نمٹنے کیلئے حکو مت مو ثر سنجید ہ اقدا ما ت ا ٹھا ئے محض صارفین پر بو جھ ڈالنے اور پٹرو لیم مصنوعات کے ساتھ ساتھ ما ئع گیس کے نرخ بڑھا نے سے مسائل حل نہیں ہو ں گے یہ پیداوار ی لاگت بڑھا نے کا موجب بنے گا جس سے مہنگا ئی کا ایک اور طوفا ن آ ئے گا۔ پہلے ہی لو گ مہنگا ئی کی چکی میں بر ی طرح پس رہے ہیں فار م 47حکو مت ہر محاذ پر بر ی طرح نا کا م ہو چکی ہے پور ی قو م ایک مرتبہ پھر عمران خا ن اور پی ٹی آئی کی طرف دیکھ ر ہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں