امریکا اور اسرائیل کا حملہ کھلی جا ر حیت اور شرپسند ی ، عثمان شانی

 امریکا اور اسرائیل کا حملہ کھلی جا ر  حیت اور شرپسند ی ، عثمان شانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنماء عثمان شانی نے کہا ہے کہ ا یر ا ن پر امریکا اور اسرائیل کا حملہ کھلی جا ر حیت اور شرپسند ی ہے۔

 عالمی ا نسانی حقوق کے علمبر دا ر ا س دہشت گر د ی کو ر و کیں یہ صورتحا ل عالمی ا من کیلئے بھی بڑا خطر ہ بن چکی ہے اسرائیل اور ا مریکا کو انسا نی حقوق کی پا ما لی کے سلسلہ ہر صور ت بند کر نا ہو گا ،اس کیلئے پاکستان کا کردار انتہائی اہم کلیدی ہے ۔ ترکی اور مصر کے علاوہ دیگر اسلامی برادر ممالک کو بھی پاکستان کا اس حوالے سے بھرپور ساتھ دینے کی ضرورت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں