ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

کندیاں(نمائندہ دنیا ) پپلاں پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج۔ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ایس ایچ او تھانہ پپلاں انسپکٹر ملک عبدالغفار اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ محمد عرفان ولد محمد لطیف سکنہ پپلاں سے پسٹل 30 بور برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پپلاں میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں