مکان پر قبضہ کیلئے دھاوا، مقدمہ درج

 مکان پر قبضہ کیلئے دھاوا، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مکان کے تنازعہ پر فلک شیر نے مخالف امیر کے اہل خانہ کو زبردستی بے دخل کرنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر مذکورہ شخص کی بیٹی عطیہ کو تشدد کا نشانہ بنا یا ۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 مکان کے تنازعہ پر فلک شیر نے مخالف امیر کے اہل خانہ کو زبردستی بے دخل کرنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر مذکورہ شخص کی بیٹی عطیہ کو تشدد کا نشانہ بنا یا ۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں