بچوں کی لڑائی ، خواتین پر تشدد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)موضع نور خانیوالا میں بچو ں کی لڑائی کے تنازعہ پر حسن وغیرہ نے طاہر رسول ،اسکی والدہ پروین اختر،بیوی مقدس اور بھاوج شاہدہ کو گھر میں داخل ہو کر رائفلوں کے بٹ مار کر لہولہان کر دیا، اور فرار ہو گئے ۔
موضع نور خانیوالا میں بچو ں کی لڑائی کے تنازعہ پر حسن وغیرہ نے طاہر رسول ،اسکی والدہ پروین اختر،بیوی مقدس اور بھاوج شاہدہ کو گھر میں داخل ہو کر رائفلوں کے بٹ مار کر لہولہان کر دیا، اور فرار ہو گئے ۔