مشرق وسطیٰ تنازع کے حل میں پاکستان کا کردار قابل تحسین: شازیہ بانو

مشرق وسطیٰ تنازع کے حل میں پاکستان  کا کردار قابل تحسین: شازیہ بانو

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کی ضلعی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کی مخلصانہ کوششیں کامیاب ہوں گی۔

 انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر عالمی سطح پر امن کے لیے مؤثر کردار ادا کر رہے ہیں، جس سے پاکستان کا وقار بلند ہو رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں