کاشتکار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چار افراد نے مالٹے توڑنے سے منع کرنے پر کاشتکار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالاموضع ماڑی میں باغ سے شیراز اور اسکے ساتھی مالٹے چوری کر رہے تھے ،شکایت کرنے پر ملزم طیش میں آ گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
چار افراد نے مالٹے توڑنے سے منع کرنے پر کاشتکار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالاموضع ماڑی میں باغ سے شیراز اور اسکے ساتھی مالٹے چوری کر رہے تھے ،شکایت کرنے پر ملزم طیش میں آ گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔