آ ئین سے کھلوا ڑ اور مر ضی کی ترا میم سے ملک نہیں چل سکتا ، شفقت عباس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم این اے شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ آ ئین سے کھلوا ڑ اور مر ضی کی ترا میم سے ملک نہیں چل سکتا۔
ا س وقت پا کستا ن مختلف بحرا نو ں اور مسائل سے دوچا ر ہے لمحہ فکریہ ہے کہ فار م 47حکو مت ملک کی سب سے بڑ ی جمہور ی قوت تحریک انصاف کے خلا ف انتقا می کا رو ا ئیاں کر ر ہی ہے لیکن ا س کے باوجو دخیبر سے کر اچی تک پوری قو م تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔