گودام سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گودام سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا چوری کر لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میلاد روڈ پر واقعہ اشفاق نامی شہری کے گودام سے ملز م مختلف اوقات میں لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا چوری کر کے لے گئے ۔
تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔