پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا کر دار ادا کر تی ،تسنیم ا حمد قریشی

پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی  کا کر دار ادا کر تی ،تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق و ز یر مملکت وڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ زراعت پاکستانی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا کر دار ادا کر تی ہے۔

ا س وقت کھاد کی قلت چاو ل کا ٹن اور مکئی جیسی اہم ترین خریف کی فصلوں کی کا شت کو خطرے میں ڈالنے کا با عث ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ زراعت کو بچا نے کیلئے فور ی طور پر اقدامات کیے جا ئیں کھاد بیج زرعی ا دو یا ت سمیت مطلوبہ ایٹمز پر خصوصی سبسڈ ی د ی جا ئے اور کسا نو ں کو ا ن کی فراہمی جنگی بنیادوں پر یقینی بنا ئیں جا ئے کیونکہ زراعت کا شعبہ پاکستا ن کی پہچا ن اور معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت ر کھتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں