نوجوان سے اسلحہ برآمد
موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ موچھ انسپکٹر سلیم اللہ خان اور انکی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔
دوران چیکنگ امیر حیدر ولد غلام سرور سکنہ کچہ تری خیل اور عنصر حیات ولد حامد خان سکنہ محلہ درگئی خیل سے 2 عدد پسٹل 30 بور برآمد کیے ۔ جن کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکے ۔دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ موچھ میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔