مسلم لیگ (ن) تحصیل پپلاں کے صدر رانا نعیم ادریس کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ

مسلم لیگ (ن) تحصیل پپلاں  کے صدر رانا نعیم ادریس کے  صاحبزادے کی دعوت ولیمہ

کندیاں(نمائندہ دنیا )پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل پپلاں کے صدر رانا نعیم ادریس کے صاحبزادے کے ولیمہ کی پروقار تقریب میں ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) ضلع میانوالی حکیم محمد ایوب قریشی سمیت مختلف علاقوں سے پارٹی عہدیداران اور سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 تقریب میں شرکت کے موقع پر حکیم محمد ایوب قریشی اور دیگر رہنماؤں نے رانا نعیم ادریس کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیااس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے حکیم محمد ایوب قریشی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے مہنگائی، بجلی کے بڑھتے نرخ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جیسے مسائل کے تدارک کے لیے حکومت مؤثر حکمت عملی سے کام کر رہی ہے پارٹی قیادت عوامی مسائل کے حل اور علاقائی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔ان مسائل پر بہت جلد قابو پا لیا جائے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں