رو زا نہ بجلی اور گیس کی لو ڈشیڈنگ کا رو بار زندگی کو مفلو ج کر نے کا با عث بن ر ہی،حسنین شاہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نائب صدر ویلفیئر سوسائٹی جنرل بس اسٹینڈ سید محمد حسنین شاہ نے کہا ہے کہ رو زا نہ بجلی اور گیس کی لو ڈشیڈنگ کا رو بار زندگی کو مفلو ج کر نے کا با عث بن ر ہی ہے۔
پا ور ڈویثرن کی طرف سے ڈیڑھ رو پے فی یو نٹ بجلی کے نرخوں میں اضافے کا عندیہ تشویشنا ک ہے کیونکہ پہلے ہی پا کستا ن میں بجلی دیگر ممالک کے مقابلہ میں بہت ز یا د ہ مہنگی ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ بجلی کے نرخوں میں مز ید اضافہ نہ کیا جا ئے کیونکہ ا س سے پہلے سے موجو د مہنگا ئی میں مز ید اضافہ ہو گا۔