پھوٹ کا شکا ر تمام سڑکوں کی مر مت اور تعمیر شروع کی جا ئے ،حا مد نو ازاعوان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پاکستا ن پیپلزپارٹی ضلعی صد ر و ممبر ڈی سی سی ملک حا مد نو ازاعوان ایڈوکیٹ نے کمشنر سرگودہا اور ڈپٹی کمشنر سرگودہا سے مطالبہ کیا ہے کہ۔۔۔۔
ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر تمام سڑ کا ت مر مت اور تعمیر شروع کی جا ئے بالخصوص گل والا چرچ روڈ نیو ملت پارک ،مجاہد کالونی روڈ،دین کا لو نی با ئی پا س ر وڈ سمیت ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر سڑ کا ت کی و جہ سے دور ا ن سفر لوگوں کو مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑتا ہے اور د ن بھر گر د و غبا ر کے با د ل چھا ئے رہتے ہیں ضلع سرگودہا کو حقیقی معنوں میں شاہینوں کا شہر بنا نے کے لیے ا س وقت جنگی بنیا دوں پر اقدا ما ت نا گز یر ہو چکے ہیں اس لیے ضلع میں ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر تمام سڑکات کی تعمیر و مر مت کو یقینی بنا یا جا ئے